نوجوان کی طاقت

in #health2 days ago

نوجوانوں میں ایک مرض جو آج کل عام ہے وہ ہے مرض جریان
اس مرض سے انسان دن بدن کمزور ہو جاتا ہے انسان ست،کاہل ہو کر رہ جاتا ہے،کوئی کام کرنے کو دل نہی کرتا انسان آہستہ آہستہ اندر سے اتنا کمزور ہو جاتا ہے کہ اس کی اندرونی قوت بلکل ختم ہو جاتی ہے ،پریشانی اس کا مقدر بن جاتی ہےاگر وقت پر اس مرض کا علاج نہ ہو تو کئ اور امراض بھی اس سے پیدا ہو جاتی ہیں
جہاں تک علاج کا تعلق ہے اس مرض میں دو جڑی بوٹیوں کا استعمال کیا جائے تو شفآء ہو جاتی ہےنمبر1 تخم کونچ نمبر2
تالمکھانا دونوں چیزیں 50 ،50 گرام لیں اور اس میں 100 گرام شکر سفید ملا لیں سفوف تیار کریں صبح وشام ایک ،ایک چمچ نیم گرم دودھ سے کھلائیں اس دوا سے مریض پہلے کی طرح خوش وخرم ہو گا اندر سے مضبوط ہو گا صحیح طریقہ سے زندگی گزارے گا
1000810271.jpg

1000810262.jpg