You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with its own light

in Shine with Steem2 years ago

@nsijoro

اپ نے ٹھیک کہا کہ دوسروں سے زیادہ چمکنے کی
خواہش کرنا مقابلہ نہیں ہوتا ۔لیکن کبھی کبھی ہم کسی سے حسد کرنے لگتے ہیں جب بھی کامیاب ہوتا ہے تو ہم اسے کہتے ہیں کہ ہم کیوں نہیں ہوئے یا پھر ہم اس کے مقابلے میں ا جاتے ہیں اور دو نمبری شروع کرنا شروع ہو جاتے ہیں نیگیٹیوٹی ہر معاشرے میں پائی جاتی ہے جہاں جہاں پوزیٹو اتے ہیں وہاں نیگیٹو بھی ہیں میں اپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن ان باتوں پر عمل کرنے والے لوگ بہت کم ہیں اپ کے لیے بہت ساری دعائیں

Sort:  
 2 years ago 

Exactly aspiration is not competition, jealousy is normal but has a positive and negative part, some jealous and wish to be like that person, while some jealous and hate the person being angered by the person achievements