You are viewing a single comment's thread from:
RE: "SEC S11W1: Desafiando tus creencias sobre la Maternidad y Paternidad"
ماں باپ بننا اللہ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور بچے کی پیداہش کے وقت ماں کے لیے یہ بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ ایک ماں جب اپنی اولاد کو نو ماہ اپنے بطن میں پالتی ہے تو پھر اسکی پیداہش والدین کے لیے خوش قسمتی اور اچھائی ہی لاتی ہے۔آپ نے اپنے بہتر خواب پورے کیے۔ اللہ آپکے خاندان کو خوش رکھے۔اس میں کامیابی ہو
Saludos amigo Ciertamente es así.
Muchas gracias por el apoyo y tu gentil comentario.
Bendiciones