Hello steemit 🤗 I am Maryam♥️My Journey on Fiverr as a Urdu Writer*

in #job11 days ago

Hello Steemit friends! ♥️
IMG-20260805-WA0065.jpeg

Today I want to share my small journey. I have started working on Fiverr as a Urdu content writer. I write emotional Urdu articles and stories for kids and mothers. I also do Amazon product research and food poster design. Right now I have 4 active gigs on Fiverr. Starting is not easy, but I believe that hard work always pays off. My goal is to help people with quality Urdu writing and grow my freelance career. Please support me and give me your advice. Thank you!

IMG-20260805-WA0002.jpeg
السلام علیکم Steemit فیملی!
آج میں اپنا چھوٹا سا سفر آپ لوگوں سے شیئر کرنا چاہتی ہوں۔ میں نے Fiverr پر اردو کنٹینٹ رائٹر کے طور پر کام شروع کیا ہے۔ میں بچوں اور ماؤں کے لیے جذباتی اردو آرٹیکل اور کہانیاں لکھتی ہوں۔ اس کے علاوہ میں Amazon پروڈکٹ ریسرچ اور ریسٹورنٹ کے لیے فوڈ پوسٹر ڈیزائن بھی کرتی ہوں۔
الحمدللہ ابھی Fiverr پر میری 4 گیگز ایکٹیو ہیں۔ شروعات کرنا آسان نہیں تھا، لیکن مجھے یقین ہے کہ محنت کا پھل ضرور ملتا ہے۔ میرا مقصد اچھی اردو تحریر سے لوگوں کی مدد کرنا اور اپنے فری لانسنگ کیرئیر کو بڑھانا ہے۔
برائے مہربانی مجھے سپورٹ کریں اور اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔ شکریہ!