دل پر دستک دینے والی کہانی اک بار ضرور پڑھیں

in #mahant15 days ago

‎اسلام علیکم
‎کیسے ہیں آپ سب لوگ تو آج کی میں آپ کو کہانی سننا چاہتا ہوں اس کہانی کو اچھے سے پڑنا کیوں کہ اس میں آپ کچھ اس طرح کا سبق ملے گا کہ آپ کچھ نہیں کرتے تو آج کے بعد آپ کچھ کرو گے ضرور تو آج میں صبح کو اٹھا اور نماز پڑھی اور پھر اس کے بعد میں نے جانوروں کے لیے گاس کی کو کاٹا ۔
‎اور اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اس کے بعد میں نے اپنے کام پر جانے کے لیے اس کی تیاری کی اچھے سے کپڑے پہنے اور پروفیم لگایا پھر میں پیدل گھر سے نکل کر اپنے کام کی طرف چلا ۔ اس کے بعد میں ایک مین روڈ پر آکے بیٹھ گیا ۔
‎میں اس روٹ پر کچھ ٹائم تک بیٹھا رہا اس روڈ کے ساتھ ایک لڑکے کا گھر تھا وہ مجھے روز کہتا کہ آپ کی بنک کے پیس کب آئیں گے تو میں اس سے کہا کے اک دن آپ کو بتاؤں گا۔ اس کے بعد اس روڈ پر ایک بچوں والا سکول ہے اس کی ایک چھوٹی سی دوکان ہے اس کو اس کے مالک نے کھولا اور میں اس سے بات چیت کی کہ جب تک کوئی آ نہیں جاتا اس وقت تک میں کچھ وقت گزارا لوں۔
‎پھر اس کے بعد ایک شخص آیا جو پیشے کے لحاظ سے درزی تھا ۔ اس کو میں نے کہا کا بھائی پہاڑپوڑ جاؤ گے تو اس نے کہا جی بھائی پھر میں اس کے ساتھ بیٹھ گیا ۔اس کے ساتھ میں نے بات چیت کی اور اس نے مجھے منڈی والی جگہ پر اتارا کیوں کہ اس نے کبوتر بچھنے تھے اور کچھ لینے تھے ۔
‎پھر میں اپنے کام والی جگہ کی طرف چلا اور کچھ وقت کے بعد میں اپنی جگہ پر پہنچ گئیا۔وہا پر میں نے اپنا کام کیا 8 بجے سے لیے کر 4 بجے تک اس کے بعد میں گھر کی طرف چلا اور میں بہت زیادہ سفر کیا راستے میں ایک شخص کو ہاتھ کھڑا کیا وہ روک گیا اور اس نے مجھے کچھ راستے پر اتارا اور وہ دوکان میں چلا گیا ۔میں وہاں پر کھڑا تھا کہ میرے رشتہ دار آئے اور مجھے گھر چھوڑ دیا ۔ جب میں گھر آیا وہاں پر میں نے کچھ کھانا کھایا ۔اور میں گاس کو کاٹے چلا گیا ۔اس کے بعد میں گائے بھینس اور ایک چھوٹی تھی اس کو ساتھ گھر لائے یہاں میں نے بھینس کا دودھ نکالا اور پھر پانی بھر کر لی آیا اس کے بعد میں نے نماز پڑھی اور اس کے بعد مجھے نیند آگئی ۔

‎ وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ